سنکیانگ میں مساجد کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی؛ ہیومن رائٹس واچ

بیجنگ: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے شہر سنکیانگ اور اس کے اطراف بالخصوص یغور مسلمانوں اور مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں تیزی آگئی۔ عرب نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس واچ مزید پڑھیں