Senate of Pakistran

صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عام انتخابات 2024 میں حصہ لیں گے اور انہوں نے قومی و صوبائی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ خیال مزید پڑھیں