Election Vote

باجوڑ میں پہلی بارخاتون نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

باجوڑ میں پہلی بار سلطنت بی بی خاتون نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق سلطنت بی بی نے صوبائی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، انتخابی امیدوار کے کاغذات نامزدگی ان مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، نواز شریف، یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات جمع

اسلام آباد: الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔ کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے رش ختم ہوگیا تھا۔ اتوار مزید پڑھیں

PPPP

عمران خان کو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے، سائفر کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، بلاول

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں مداخلت، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون

لاہور: پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے اور پولیس کی مداخلت پر صوبائی الیکشن کمشنر نے آئی جی پنجاب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ ریٹرنگ مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ’اداروں کی مداخلت‘ پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا خط

لاہور: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لاہور نے پولیس اور اداروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے معاملے میں رکاوٹیں ڈالنے پر صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے مزید پڑھیں

Election 2024

راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے

راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی مزید پڑھیں

بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16، صوبائی اسمبلی کی 51 پر کاغذات جمع

بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 282 جبکہ 51 صوبائی نشستوں پر اب تک 687 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

PTI Jalsa

انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں مزید پڑھیں