Balochistan Blast

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جن کے سبب 24 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں مزید پڑھیں

balochistan police

بلوچستان؛ لیویز تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ

بولان: بلوچستان میں لیویز تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ لیویز فورس کے مطابق گرگوت کے علاقے میں تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے مزید پڑھیں

PML

مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان اور قیادت کے درمیان معاملات طے پاگئے

پاکستان مسلم لیگ نون کے ناراض ارکان اور قیادت کے درمیان معاملات طے پاگئے، قومی اور صوبائی نشستوں پر آزاد حیثیت سے کھڑے ارکان نامزد لیگی امیدواروں کے حق میں دستبرار ہوگئے۔ ترجمان مسلم لیگ نون کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

مچ صورتحال، کوئٹہ سے پشاور اور سبی سے ہرنائی جانے والی ٹرینیں منسوخ

مچ صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق سبی سے ہرنائی جانے والی ہرنائی ٹرین بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ آنے والی جعفر مزید پڑھیں

گوادر کی ساحلی پٹی پر آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: اے این ایف کی ایک کارروائی میں گوادر کی ساحلی پٹی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد مزید پڑھیں