Dophin Force

ڈولفن پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا

راولپنڈی: ڈولفن پولیس کے اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی قبضہ گروپ کے سرغنہ کے ڈیرے پر دعوت اڑانا ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا، ویڈیو بنانے والے چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں