Ali Ameen GundaPur

جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے مزید پڑھیں

PTI Flag

انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ سنگجانی کیس میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ اور دیگر ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جبکہ شعیب شاہین ایڈووکیٹ کو تھانہ نون میں مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

فلک ناز چترالی کی فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا زبان، سینیٹ رکنیت دو روز کیلئے معطل

پااکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن فلک ناز چترالی نے سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، جس پر حکومتی اراکین نے احتجاج کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ نے ان کی رکنیت دو مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت مزید پڑھیں

PTI

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

national Assembly

قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

KP Government Logo

پشاور؛ علی گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد کی طویل میٹنگ کا احوال بتادیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں ہونے والی طویل میٹنگ کا احوال بتا دیا۔ گزشتہ روز کئی گھنٹے تک لاپتا رہنے والے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ گئے، مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

ایمسٹرڈیم: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، مزید پڑھیں