Pakistan Army in KPK

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 8 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی مزید پڑھیں

ISPR

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی / پشاور: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے مطلوب کمانڈر عبدالرحیم سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 2 افسران سمیت چار فوجی مزید پڑھیں

ISPR

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں تین سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ مزید پڑھیں

SIFC Meeting

ملک بھر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف عزم استحکام آپریشن کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل مزید پڑھیں

ISPR

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 مزید پڑھیں

ISPR

آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں