اسلام آباد سمیت پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آبادکے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے پی مزید پڑھیں

Car Lifting

اسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3 ہلاک

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا علی الصبح بین الصوبائی کارلفٹرز گینگ کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں کارلفٹرز گینگ کے 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ چوروں کی ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کرلی مزید پڑھیں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں

Court Order

حیرت ہے حملے میں کوئی پولیس افسر زخمی نہیں ہوا، تحریری فیصلے میں ریمارکس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون برطانوی سفارتکار نکلی

اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون برطانوی سفارتکار نکلی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی تھرڈ سیکریٹری کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں لاپرواہی مزید پڑھیں