PTI Flag

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل، ٹکٹوں کا اعلان آج ہوگا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مشاورت مکمل ہوچکی ہے، آج شام یا کسی بھی وقت ٹکٹوں کا اعلان کروں گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

PML

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات کے بعد گورننس میں مزید بہتری کا امکان ہے، ریٹنگ ایجنسی

کراچی: غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے بعد گورننس میں مزید بہتری کی توقع ہے۔ ایشیا پیسیفک ممالک پر مشتمل مارکیٹ انٹیلی جنس رپورٹ میں ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار نہیں تھے، امریکا

ڈھاکا: امریکا نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے انتخابات نہ تو شفاف تھے اور نہ ہی غیرجانبدارانہ تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش میں اپوزیشن پارٹی کے ہرازروں کارکنوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں اختر مینگل اور ثناء اللہ زہری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

کوئٹہ: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ کوئٹہ میں جسٹس محمد ہاشم کاکڑاور جسٹس محمدعامرنوازرانا پرمشتمل بینچز نے اپیلوں کی مزید پڑھیں

PPPP

الیکشن کمیشن کا سانگھڑ میں پی پی امیدوار کی دھمکی آمیز تقریر کا نوٹس

کراچی: الیکشن کمیشن نے سانگھڑ میں پی پی امیدوار کی ووٹرز کو سرعام دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ پی ایس 41 سانگھڑ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن ہنگورو نے کارنر میٹنگ سے خطاب میں کارکنوں اور ووٹرز کو مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

سیکریٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی خبر پر ترجمان کی وضاحت

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے کی خبر پر ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کورونا کے باعث رخصت پر ہیں اور مزید پڑھیں