5000 Currency Note

قائمہ کمیٹی اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پانچ ہزار کا جعلی نوٹ نہ پہچان سکے

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اُس وقت دلچسپ صورت حال پیش آئی جب ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو پانچ ہزار کا جعلی نوٹ دیا گیا اور وہ اسے پہچان بھی نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ مزید پڑھیں