PTI

شیر افضل مروت کی باجوڑ میں گرفتاری، کارکنوں کے احتجاج پر رہائی

باجوڑ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور قانون دان ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کو باجوڑ میں گرفتار کرلیا گیا تاہم کارکنوں کے احتجاج کے بعد پولیس نے انہیں رہا کرتے ہوئے باجوڑ سے واپس جانے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں