PTI Flag

علی امین غائب ہوا تو کسی کو نہیں پتا کدھر گیا، وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں

Criminal Act

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم، ایف آئی آر کو کامیڈی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ایم این ایز کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج دیا ساتھ ہی ایف آئی آر کو کامیڈی قرار مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خط

سلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

Peshawar High Court

پشاور ہائیکورٹ؛ عمر ایوب، زرتاج گل، اسد قیصر و دیگر کی راہداری ضمانت منظور

پشاور: ہائی کورٹ نے عمر ایوب، زرتاج گل، اسد قیصر اور فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد میں درج مقدمے میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

PTI

گرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این ایز مزید پڑھیں