غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان مزید پڑھیں

سمندری طغیانی کے باعث بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیں

کراچی: شہر میں بارشوں، تندوتیز ہواؤں اور سمندری طغیانی کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر کیماڑی کے نزدیک بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں لہروں کے دوش پر بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ کراچی بندرگاہ پر کیماڑی کے نزدیک سمندر کی مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چھٹا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان بحیرۂ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جا رہا مزید پڑھیں

طوفانی بارش؛ قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی پرواز مزید پڑھیں

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا، پانچواں الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے پانچواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ مزید پڑھیں