Islamabad Police

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا، مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت مزید پڑھیں

PTI

اسلام آباد ہائیکورٹ : پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر سماعتوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 100 پرائمری اسکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے۔ 100 اسکولوں مزید پڑھیں

PTI

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اچانک جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت مزید پڑھیں

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست

اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ مزید پڑھیں