الیکشن کا پرامن انعقاد، ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد: عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 سیکورٹی اہلکار مستقل طور مزید پڑھیں

Balochistan Blast

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جن کے سبب 24 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں مزید پڑھیں

وزیرستان؛ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ

جنوبی وزیرستان: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار نصیر مزید پڑھیں

قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق الیکشن کمیشن کا چیئرمین پیمرا کومراسلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کو قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کومراسلہ جاری کیا ہے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں