PTI Flag

سائفر کیس؛ عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ ایک مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران شیر افضل ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ایڈوکیٹ شیر افضل مروت نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایڈوکیٹ شعیب مزید پڑھیں

Supreme Court Building

عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس؛ سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض اٹھ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس کی سماعت میں شکایت کنندہ کے وکیل امان اللہ کنرانی نے جسٹس مظاہرنقوی اور جسٹس حسن اظہررضوی پر اعتراض اٹھادیا اور تحریری غیر مشروط معافی مانگنے سے بھی انکار کردیا. بنچ مزید پڑھیں

Court Order

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھر قابل ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد: خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پر مزید پڑھیں