الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی مزید پڑھیں

Peshawar High Court

پشاور ہائیکورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

Court Orders

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

Court Orders

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اسلم اقبال کو گرفتار نہ کرے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے نامزد امیدوار میاں اسلم اقبال کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم کی گرفتاری کی مزید پڑھیں

PTI Candidate

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

Peshawar High Court

فارم 49 جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی،پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ رولز کے مطابق فارم 49 جاری ہونے کے بعد ووٹوں کے دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی۔ پشاور ہائیکورٹ میں صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں پر انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست مزید پڑھیں

Election 2024

پشاور ہائیکورٹ؛ انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور: ہائی کورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انتخابی نتائج کے مزید پڑھیں