اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

لوبیانا: اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم روبرٹ گولوب نے سلووینیا کے دارالحکومت لوبیانا میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ سلووینیا کی حکومت مزید پڑھیں

Canada Flag

جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا

اوٹاوہ: کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بھی کچھ اصول اور ضابطے ہوتے ہیں لیکن اسرائیلی حملے میں رفح سے جو مناظر کو دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا مزید پڑھیں

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ میڈرڈ سے ہسپانوی حکومت نے اس حوالے سے کہا کہ اسکی کابینہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپین کی حکومت کا مزید پڑھیں

فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور ان کے جذبے کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرل

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ انگلی اٹھاکر بات کرنے والی وفاقی پولیس کے افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جماعت اسلامی کے سابق سینٹر مشتاق احمد فلسطین پر اسرائیل جارحیت رکوانے کیلئے اسلام آباد کے مزید پڑھیں