پاکستانی فضائی حملے میں ایران میں ہلاک بی ایل ایف دہشتگردوں کی تفصیلات منظرعام پر

اسلام آباد: ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ربا ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آگئیں۔ ہلاک دہشتگرد دوستہ عرف چئیرمین ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جس نے 2013 میں بلوچ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملکی خودمختاری کا تحفظ اور انٹیلی جنس آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے ہونے والے قومی سلامتی کے اجلاس میں اعادہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا جبکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ارکان کو پاک ایران تازہ ترین صورت مزید پڑھیں

کشیدگی کے بعد پاکستان ،ایران میں مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور ایران کے سفارتی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات مزید پڑھیں

ایرانی جارحیت پر ردعمل، تہران سے پاکستانی سفیر واپس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کے ردعمل میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا اور تہران میں تعینات سفیر مدثر ٹیپو واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ حکومت پاکستان نے مزید پڑھیں