Israeli Bombing

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کمیپ مزید پڑھیں

او آئی سی کی نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

ریاض : اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں

غزہ: دیرالبلح میں اسرائیلی فوج کی بمباری، 80 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے دیرالبلح میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کرتے ہوئے 80 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دیرالبلح کے اسپتال الاقصیٰ کے اطراف گولہ باری جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے دیرالبلح مزید پڑھیں

Gaza Destruction

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے 4 عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسرائیل اور حماس جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کی اشد ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا

حماس کی القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے بڑی حکمت عملی کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جانب راغب کیا اور اپنے جال میں پھنسا کر متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی القسام بریگیڈز مزید پڑھیں