PPPP

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق ن لیگ کا پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے جس کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات آج دوپہر ایوانِ صدر میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

ایڈہاک ججز کی تقرری؛ شبلی فراز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

ECP

پی ٹی آئی کے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ تین ازاد ارکان مزید پڑھیں

KPK Assembly

پی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف کے پی اسمبلی کا اجلاس طلب، قرارداد پیش کی جائیگی

پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر ممکنہ پابندی کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی سے قرارداد مںظور کرانے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی ارکان کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس بلانے مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے۔ مزید پڑھیں

Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں