کراچی میں پولیس کارروائی میں 5 اغواکار گرفتار، 2 مغوی بازیاب

کراچی: اے وی سی سی پولیس اور سی پی ایل سی پولیس نے خفیہ اطلاع پرسائٹ ایریا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 زخمیوں سمیت 5 اغوا کاروں کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی؛ شہری کو حبس بیجا میں رکھنے پر سی ٹی ڈی کے 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: شہری اوراس کے دوستوں کو حبس بیجا میں رکھنے، تشدد اوررقم وصولی کے معاملے پرایس آئی یوپولیس نے سی ٹی ڈی گارڈن میں چھاپہ مار کرسی ٹی ڈی کے 4 پولیس اہلکاروں کوگرفتارکرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں بزرگ سمیت 2 شہری قتل

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر ہوگیا، چند گھنٹوں میں ڈاکوؤں نے دو شہریوں کی جان لے لی۔ نیوکراچی کاٹھیاواڑ محلے میں مسلح ملزمان نے واردارت کے دوران مزاحمت پر شہری کی ٹانگ پر گولی مار کر مزید پڑھیں

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دکاندار قتل، گلستان جوہر میں شہری نے ڈاکو مار ڈالا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں دکاندار جاں بحق ہوگیا جبکہ گلستان جوہر میں شہری نے ڈاکو کو مار ڈالا۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 خلیل مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس مزید پڑھیں