ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال میں دہشتگردی کی ہدایات؛ پاکستان کا سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 19 جولائی کو نور ولی محسود مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سربراہ کی پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق ہوشربا گفتگو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کی پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے ہدایات دیتے ہوئے ہوشروبا خفیہ کال منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ٹی ٹی پی کے سربراہ اور مزید پڑھیں

The Pentagon

کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ افغان صوبے کنڑ میں مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا ایک اور اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشتگرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر

اسلام آباد: پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے، حال ہی میں پکڑے گئے دہشت گردوں سے پھر سے امریکی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ 24 مزید پڑھیں

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی میں افغان طالبان کے ملوث ہونے کی ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد / کابل: افغان طالبان کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں خودکش بمبار کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو مزید پڑھیں