Sindh High Court

سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کے اگست 2023 کے اشتہار پر گریڈ ایک سے 15 پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار دے دی اور حکم دیا ہے کہ مستقبل میں واک ان انٹرویو کے مزید پڑھیں

Sindh High Court

سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، واضح طور پر کہتا ہوں مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

KESC

جن کے پاس کھانے کو بھی نہیں کے الیکٹرک وہاں لوڈشیڈنگ کرتی ہے، ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جمشید کوارٹر جہانگیر روڈ پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک سے بیان حلفی طلب کرلیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو جمشید کوارٹر جہانگیر روڈ مزید پڑھیں

Municple Charges

کراچی: عدالت کی پہلے کمرشل و صنعتی صارفین سے میونسپل چارجز وصولی کی تجویز

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کیس کی سماعت کے دوران پہلے فیز میں کمرشل اور صنعتی صارفین پر ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

Sindh High Court

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پیمرا کے 21 مئی کے نوٹیفیکیشن کی شقوں پر 6 جون تک عمل درآمد روکتے ہوئے فریقن کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد مزید پڑھیں

Sindh High Court

کراچی سے لوگ لاپتا: وزارت دفاع کو تمام خفیہ اداروں سے رپورٹ لانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 2018ء سے لاپتا شہری سمیت دیگر افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر وزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

Sindh High Court

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد کی بازیابی کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں