Punjab Police

بہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجاب

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولنگر تھانے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پنجاب پولیس کا مورال پست ہونے کا تاثر مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملک دشمن کالعدم تنظیم واقعے مزید پڑھیں

بہاولنگر، چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

بہاولنگر: پنجاب کے علاقے بہاولنگر کے تھانہ مدرسے کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپہ مارنے اور شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکاروں کو گرفتار مزید پڑھیں

راولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیے

راولپنڈی: تھانہ چکری کے علاقے میں پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح ڈاکو بزنس مین سے 60 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چھین کر لے گئے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ریت بجری کا کام کرتا ہوں اور ایکسیویٹر خریدنے موٹر مزید پڑھیں

ٹیکسلا: پولیس اہلکار کا خاتون کو تھپڑ، دھکا دے کر زمین پر گرادیا

پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں پولیس اہلکار نے زوردار تھپڑ مارکر بزرگ خاتون کو دھکا دے کر زمین پر گرادیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری پر مزحمت ہوئی۔ خاتون کو زور دار تھپڑ مارنے کی مزید پڑھیں

صادق آباد پولیس کا غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک، ویڈیو وائرل

رحیم یارخان: صادق آباد پولیس کی جانب سے غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک کیا گیا، تھپڑمارا گیا اور گالیاں دی گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئیں، عوام نے پولیس والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا، دوسری جانب مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ منشیات مقدمات میں ناقص تفتیش پر 33 پولیس افسران و اہلکاربرطرف

راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی نے منشیات مقدمات میں ناقص تفتیش و پیروی پر 33 پولیس افسران و اہلکار کو ملازمتوں سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش اور پیروی نہ کیے جانے مزید پڑھیں