پشاور: تنخواہوں میں اضافے کیلئے اساتذہ و ملازمین کا احتجاج

پشاور: اساتذہ سمیت دیگر سرکاری اداروں کے ملازمین نے تنخواہوں میں صرف10 فی صد اضافہ اور پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کیا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ اساتذہ اور دیگر ملازمین نمبر 1 اسکول میں جمع مزید پڑھیں

پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، موٹر وے بند

پشاور: لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ مشتعل افراد احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے موٹر وے بند کرادیا۔ پشاور میں اکبر پورہ اور قریبی دیہات کے لوگوں نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق جبکہ بچے سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے پر سبسڈی اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا

فینکس: امریکی ریاست ایریزونا میں اسرائیل مخالف مظاہرین میں شامل 4 مسلم خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور زبردستی ان کے سر سے اسکارف اُتار لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایریزونا کی اسٹیٹ یونی ورسٹی میں طلبا نے فلسطینیوں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پانچ پی ٹی آئی کارکن زیر حراست

راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں نے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر پانچ کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا اور نعرے لگائے، پولیس نے موبائل سے جیل کی ویڈیو بنانے والے پانچ کارکنوں کو حراست میں لے کر مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، سڑکیں بلاک، متعدد گرفتار

تل ابيب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید مزید پڑھیں

PTI Protest

پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج؛ سلمان راجہ سمیت متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد / لاہور: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے ۔ مزید پڑھیں