PML

اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلیے عمران خان کو سیاست میں لانچ کیا گیا، طلال چوہدری

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کواسرائیلی مفادات کےتحفظ کےلیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون مزید پڑھیں

ECP

الیکشن کمیشن؛ انٹراپارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔ ای سی پی کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی مزید پڑھیں

PTI PMLN

پی ٹی آئی اور ن لیگی وفود کی اختر مینگل سے ملاقاتیں، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے وفود نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کرکے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں اختر مینگل سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ مزید پڑھیں

Pakhtunkhwa Milli Awami Party

محمود اچکزئی نے (ن) لیگ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کی تصدیق کردی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آگے لیجانے کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال مزید پڑھیں