غیرملکی طیارے میں آتشزدگی: پشاور ایئرپورٹ کا رن وے 11 گھنٹے بعد بحال

سعودی دارالحکومت ریاض سے پشاور پہنچے والے غیرملکی طیارے میں آتشزدگی کے باعث بند پشاور ایئرپورٹ کا رن وے 11 گھنٹے بعد رات گئے بحال کردیا گیا۔ حادثے کے باعث پی آئی اے کے دو طیارے 12 گھنٹے تک پشاور مزید پڑھیں

حسن خیل کے شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا

پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ روز جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی بادام گل شہیداور مزید پڑھیں

ISPR

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی / پشاور: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے مطلوب کمانڈر عبدالرحیم سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 2 افسران سمیت چار فوجی مزید پڑھیں

Hayatabad Medical Complex

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئرکنڈیشنرز چوری ہوگئے

پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 ایئرکنڈیشنرز چوری ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 19 ایئرکنڈیشنز ایچ ایم سی کے اسٹور سے چوری ہوئے، چوری کیے گئے ایئرکنڈیشنرز کی مالیت 70 لاکھ روپے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا مزید پڑھیں