Iran Blast File

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور مزید پڑھیں

Pak Iran

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے بیان کا اعادہ کیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کی مزید پڑھیں

Pak Iran

حکومت کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاک ایران گیس پاٸپ لاٸن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کی کہ پاک ایران گیس پاٸپ لاٸن منصوبے مزید پڑھیں

Pak Iran

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

Pak Iran

آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

Pak Iran

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان مزید پڑھیں

Pak Iran

پاک-ایران تعلقات میں بہتری؛ ایرانی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد

تہران: ایران کے شہر سراوان میں پاکستانی مزدوروں کے قتل کے بعد دونوں ممالک کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کے بعد ایران کے وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے ملاقات کے لیے ایک روزہ دورے پر مزید پڑھیں

ایران کو جواب دینا بھارت کیلیے پیغام تھا، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کو جواب دینا دراصل بھارت کیلیے پیغام تھا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ ایران کو جواب دینے کا کوئی آپشن نہیں مزید پڑھیں