اسلام آباد میں پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

اسلام آباد: ایف بی آر کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑلی۔ کسٹمز حکام مزید پڑھیں