Traders Strike

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی عدم منظوری کی صورت مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ مزید پڑھیں

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی: پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی اور تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نےآج کی ہڑتال کی حمایت کردی،ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

موسیٰ خیل میں شہریوں کا لرزہ خیر قتل سخت تکلیف دہ ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بلوچستان میں موسیٰ خیل میں 23 شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس لرزہ خیزانداز میں شہریوں کو قتل کیا گیا وہ سخت تکلیف دہ ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

Electricity

ن لیگ، اتحادی سن لیں! آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی تو چھوڑیں گے نہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور اتحادی پیپلزپارٹی کو دھمکی دی ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن کے 28 دن باقی رہ گئے ہیں اگر آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو چھوڑیں مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے۔ امیر جماعت نے پیپلزپارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی قبضہ گروپ ہے، صوبے میں سسٹم کے مزید پڑھیں