اہلِ کراچی کیلیے مزید الیکٹرک بسیں کل پہنچ جائیں گی، شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہریوں کے لیے مزید الیکٹرک بسیں کل کراچی پہنچ جائیں گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ الیکٹرک بسوں کی چارجر مزید پڑھیں