Jamat e Islami Pakistan

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملتان: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

77برس میں ہم وہ منزل نہیں پا سکے جس مقصد کیلیے پاکستان بنا، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان 77 برس کا ہوگیا لیکن ہم وہ منزل نہیں پا سکے جس مقصد کے لیے پاکستان وجود میں آیا۔ یوم آزادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف نے آئی پی پیز کے معاملے میں اے ٹی ایم مشینوں کو ترجیح دی، حافظ نعیم

پشاور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے دور میں آئی پی پیز کے معاہدے ہوئے، تحریک انصاف نے اس معاملے میں اے ٹی ایم مشینوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم حالات بے قابو ہونے سے پہلے بجلی کی قیمت کم کردیں، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے لیکن وزیر اعظم حالات قابو سے باہر ہونے سے پہلے بجلی کی قیمت کم کردیں۔ کراچی میں گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کے دوسرے دن عظیم مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت سے کل تین بجے مذاکرات ہیں، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی مزید پڑھیں

نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیم

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں اور یہ مطالبہ کرنے والا کسی کا ایجنٹ تو ہوسکتا ہے مگر ملک سے وفادار نہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے آج دھرنے اور ملک بھر مزید پڑھیں