غزہ میں حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک

جنوبی غزہ کی پٹی میں حماس کی کارروائی میں اسرائیلی فوج کا میجر مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا ہارٹز کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی اسرائیل کے مزید پڑھیں

Israeli Soldiers in Gaza

غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو مزید پڑھیں

غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمی

تل ابیب: غرب اردن کے علاقے جنین میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے کے لیے جانے والی فوجی بکتر بند گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جنین مزید پڑھیں

Palestine Destruction

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 37ہزار سے متجاوز

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور مزید پڑھیں