Foriegn Office

پاکستان کا بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان کیساتھ سخت احتجاج

اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرکے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر سخت احتجاج کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے سخت رد عمل دیتے ہوئے عبوری افغان حکومت پر زور مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبان

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر افغان سرزمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو وہ ہمیں دیں، ہم ان کے خلاف خود کارروائی کریں گے۔ اس بات کا مزید پڑھیں

طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار

دوحہ: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں مزید پڑھیں

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد: قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد مزید پڑھیں

Doha Conference Afghanistan

قطرمیں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے مزید پڑھیں

دوحہ کانفرنس؛ افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلیے تجاویز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا مزید پڑھیں

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

کابل: افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

Afghanistan Exports

حکومت کو افغانستان کیلئے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی

حکومت کو افغانستان کے لیے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے 11 ماہ جولائی تا مئی مزید پڑھیں