کراچی: طالبہ سے زیادتی کی کوشش، پرائیویٹ اسکول کا پرنسپل گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں دسویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی بہن مزید پڑھیں

Arrest Updates

گلشن اقبال میں قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار

گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار کرلیے۔ کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اتقاء کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شیرخوار بچوں کی امریکا اسمگلنگ، ایک بچی کے عوض 3 ہزار ڈالر وصولی کا انکشاف

کراچی: کم عمر بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالت نے ملزم صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، دوران سماعت انکشاف ہوا کہ ملزم نے امریکن جوڑے مزید پڑھیں

کراچی : ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

کراچی: کیماڑی میں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، ٹینکر کا ڈھکنا بند تھا جس کے سبب گیس بھرنے سے دھماکا ہوا۔ کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ذوالفقار نامی مزید پڑھیں

کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار

نارتھ کراچی میں کچرا چننے والے نوعمرلڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعےکا مقدمہ مفرورسیکیورٹی گارڈ کے خلاف درج کرلیا گیا،پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے 3 ذمہ داروں کو حراست میں لےلیا۔ جمعےکوسرسید تھانے کےعلاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون مزید پڑھیں