Imran Khan Cipher

فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک عدالت کے باہر کوئی تصفیہ نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا امریکا کے مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

2 ججز کے اختلافی نوٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگادیا، وزیر اطلاعات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریت کے فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا۔ عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

PTI Flag

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد بیرسٹر گوہرکوبڑی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا مزید پڑھیں

Adyala Jail

اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں میں کوئی ٹھوس چیز بن کر نہیں نکلی، علی امین گنڈا پور

راولپنڈی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سرکاری پوزیشن پر ہوں لہٰذا رابطے ہوتے ہیں لیکن کبھی کوئی ٹھوس چیز بن کر نہیں نکلی۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

Criminal Act

شہباز گِل کے لاپتا بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شہباز گِل کے لاپتا بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو ڈاکٹر شہباز گِل کے لاپتا بھائی غلام شبیر مزید پڑھیں