PTI Flag

مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

Judge Orders

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے مزید پڑھیں

Islamabad Police

ترنول: پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ سے 8 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد: ترنول میں پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ سے 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، علیمہ خان

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا آج ترنول (اسلام آباد) جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر مزید پڑھیں

PTI

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل؛ اسکولوں کی چھٹی

راولپنڈی، اسلام آباد: مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے اپیل کی وجہ سے جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈزون کو سیل کردیا گیا اور اسکولوں کی چھٹی کردی گئی۔ ضلعی مزید پڑھیں