Election 2024

انتخابات 2024: اب تک 47 آزاد امیدوار، ن لیگ 29، پیپلزپارٹی 22 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلے جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 47 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 29 پر ن لیگ، 22 مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت مزید پڑھیں

President House Islamabad

سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے

سینئر سیاست دان الہٰی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع نےکہا ہےکہ سیاست دان الہٰی بخش سومرو انتقال کر گئے ہیں، وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد مزید پڑھیں

President House Islamabad

کیا 5جینٹلمین کی دانش 326پارلیمنٹیرینز کی قانون سازی ختم کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس

سیاستدانوں کی 62 ون ایف کےتحت نا اہلی پر الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ؟ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 62 ون ایف کےتحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی مزید پڑھیں

National Assembly

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی؛ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان سوئیڈن میں مزید پڑھیں