وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف چھٹی کے روز اچانک ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ کامران ٹسوری نے وزیراعظم کا فیصل ایئربیس میں استقبال کیا۔ ایک روزہ دورے کے دوران، وزیرِ اعظم کو کراچی پورٹ مزید پڑھیں

کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹوں کا قیام شروع، نفری تعینات

کراچی: شہر قائد کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں بنانے کا کام شروع ہوگیا۔ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس مزید پڑھیں

کراچی؛ پولیس مقابلے میں ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹی شدید زخمی

کراچی: اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید لنک روڈ پر پولیس اور سفید کرولا گاڑی میں سوارمسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آکرگاڑی میں سوارمعمرخاتون جاں بحق اوربیٹی شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

IDEAS 2024 Expo in Karachi

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 ؛ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت آئیڈیاز 2024ء کی دوسری اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، سعید غنی، ذوالفقار شاہ، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، ڈی جی ڈی ای پی او میجر مزید پڑھیں

K Electric

بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے

کراچی: شہر قائد میں بجلی کے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفاتر کا گھیرائو شروع کردیا۔ لیاقت آباد میں الکرم اسکوائر کے قریب 15 سے 16 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری کے الیکٹرک کے دفتر کے مزید پڑھیں