PPPP

پولنگ اسٹیشنزکی حتمی فہرستوں میں تاخیر ،پیپلز پارٹی نےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پولنگ اسٹیشنزکی حتمی فہرستیں شائع کرنےمیں تاخیرپر اظہار تشویش کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو خط بھی لکھ دیا ۔ پیپلزپارٹی کے انچارج مرکزی الیکشن سیل سینیٹرتاج حیدرنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ سے مزید پڑھیں

PTI Flag

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل، ٹکٹوں کا اعلان آج ہوگا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مشاورت مکمل ہوچکی ہے، آج شام یا کسی بھی وقت ٹکٹوں کا اعلان کروں گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

PTI Jalsa

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پشاور: پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

سیکریٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی خبر پر ترجمان کی وضاحت

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے کی خبر پر ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کورونا کے باعث رخصت پر ہیں اور مزید پڑھیں

Returning Office

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو پورا قانون نہیں پڑھایا گیا، اپیلٹ ٹریبونل

اسلام آباد: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل میں کاغذات مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں، انتخابات 8 فروری کوہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

توہین الیکشن کمیشن کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اورفواد چوہدری پرفردِ جرم عائد

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔ مزید پڑھیں