Israel Attack on Hamas

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے؛ اسرائیل

یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے؛ قطر

دوحہ: قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں قطر، امریکا، مصر اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے مزید پڑھیں

Israel Army

اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

غزہ: غزہ میں اسرائیل نے 2 ہزار سے زائد قبریں اکھاڑ دیں جن میں سے اکثر کی میتیں بھی غائب ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والے بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

Israel Attack on Hamas

اسرائیل اور حماس تحریری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک تحریری معاہدے کے قریب آگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

میکسیکو: غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور چلی نے مزید پڑھیں