ISPR

بد قسمتی سے مفاد پرست عناصر کی توجہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے پر ہے : کور کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت 263 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس دوران فورم نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بدقسمتی ہے مفاد پرست عناصر کی توجہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے پر مرکوز ہے۔ آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں

Dikhan Operation

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں آپریشن مزید پڑھیں

Dikhan Operation

ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جن میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب مزید پڑھیں

پاک فوج گنتی مکمل ہونے تک آراوز کے دفاتر کے باہر سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے کی پابند ہے

ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکاہے اور گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ٹروپس گنتی مکمل ہونے تک آر اوز کے دفاتر کے باہر سیکیورٹی فراہم کرنے کی پابند ہے ۔ مزید پڑھیں

ISPR

افواج پاکستان کی عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد

افواج پاکستان نے عام انتخابات کے پر امن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ افواج پاکستان کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کو الیکشن عمل میں سیکیورٹی کی فراہمی مزید پڑھیں

ISPR

دہشتگردوں کے حملے میں شہید عالمی مشن میں شامل پاکستانی سپاہی سپرد خاک

راولپنڈی: دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے عالمی مشن میں شامل پاکستانی سپاہی کو سپرد خاک کردیا گیا۔ ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری 2024 کو اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران مزید پڑھیں

FC Balochistan

مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

ISPR

آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد: 262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں