بھارتی فوج کی سرحد پار بلا اشتعال فائرنگ میں بنگلادیشی نوجوان جاں بحق

کلکتہ: بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ریاست مغربی بنگال کے ضلع لالمونیرہاٹ کے پٹگرام سرحد پر فائرنگ کرکے ایک بنگلہ دیشی نوجوان کو قتل کردیا اور لاش بھی ساتھ لے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مزید پڑھیں

ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

Foriegn Office

حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت مزید پڑھیں

بھارت، گھر والوں نے کینسر میں مبتلا کمسن بچے کو شفا کیلئے دریائے گنگا میں ڈبودیا، بچہ ہلاک

بھارت میں خون کے کینسر میں مبتلا 5 سالہ بچے کے والدین اور اس کی خالہ کا خیال تھا کہ دریائے گنگا کا پانی ان کے بیمار بچے کو صحیح کردے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں رہائش مزید پڑھیں

رام مندر ریلی شرکاء کی بدمعاشی پر پولیس نے الٹا مسلمانوں کی دکانیں مسمار کردیں

ممبئی: رام مندر ریلی کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے یک طرفہ کارروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں کو غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسمار کردیا۔ ممبئی کی معروف شاہراہ میراں روڈ پر کل رام مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی

اتر پردیش: بھارت کی وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی اسکیم کے خاتمے کے بعد آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں انتظامیہ نے مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہیں روک دیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت

رانچی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مزید پڑھیں