PML

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من افیون برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من سے زائد افیون قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران مزید کارروائیوں میں بلوچستان کے علاقے مستونگ مزید پڑھیں

PPPP

بلوچستان میں حکومت بنائیں گے، صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سربلند خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے ناطے حکومت میں جائیں گے۔ سرفراز بگٹی اور حاجی شاہ گورگیج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

Balochistan Strike

مبینہ دھاندلی؛ بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ بی این پی، نیشنل پارٹی، پشتون خوا ملی عوامی پارٹی، ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے عام مزید پڑھیں

Court Order

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ 12 میں سے ایک مزید پڑھیں