سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ چند ماہ میں سعودی عرب کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد متوقع ہے، دورے میں مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو مزید تلاش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سعودی عرب کے مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کی ہے اور مزید پڑھیں
ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں شہزادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب سے مزید ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کے لیے درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق حکومت چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ارب ڈالر قرض رول مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں پاکستانی اور ایتھوپیائی باشندوں کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں میں 4 پاکستانی، 5 مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کتاب گل کو سزائے موت دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی باشندے کتاب گل کو منشیات اسمگلنگ پر گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں
ریاض: آج جاری ہونے والے شاہی فرمان میں مذہب، طب، سائنس، ثقافت، کھیل اور تکنیکی شعبوں میں منفرد صلاحیتوں کے حامل غیر ملکی ماہرین اور غیر معمولی ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی پریس مزید پڑھیں