حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی قطر پہنچا دیا گیا؛ ویڈیو وائرل

دوحہ: ایران میں میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی آج قطر کے دارالحکومت پہنچ گیا جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کا جسد مزید پڑھیں

قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر، ویڈیو

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں اسمعیل ہنیہ کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو عثمان کی فلسطینی پرچموں میں لپٹی میتیں تہران سے مزید پڑھیں

Doha Conference Afghanistan

قطرمیں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے مزید پڑھیں

Doha Conference Afghanistan

افغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے ہونگے، پاکستانی وفد شرکت کرے گا

اسلام آباد: افغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، پاکستان کا وفد دوحہ قطر میں مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا امیر قطر اور سلطانِ عمان سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، عمان کے سلطان ہثیم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

Israel Flag

قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

واشنگٹن: امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کےلیے تیار ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں