Kacha Punjab Police

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کچے میں آپریشن سے انکار

لاہور: پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے راجن پور کے کچے کے علاقے مین ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن سے انکار کردیا اور راستے میں اتر گئے۔ فاروق آباد کانسٹیبلری سے کچے میں آپریشن کیلیے روانہ کیے گئے 25 اہلکاروں نے راستے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، 2 خوارجی ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ شریف سمیت پختونخوا سے ملحقہ سرحد پر دہشت گردوں کے چار حملے ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

Rawalpindi Police

پنجاب پولیس کے افسران و اہلکارمنشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث نکلے

راولپنڈی: پنجاب پولیس کے 45 افسران و اہلکار مبینہ طور پر منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث نکلے جن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ آئی جی پنجاب نے ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

Punjab Police

گجرات جیل میں قیدی کو ریکارڈنگ ڈیوائس فراہم کرنے پر تین وارڈرنز معطل

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدی کو ریکارڈنگ ڈیوائس فراہم کرنے پر تین وارڈنز کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔ قیدی ظہیر الدین بابر نے حوالاتی اکمل حسین کی مدد سے جیل انتظامیہ کو بلیک میل کرنے کیلئے خود پر مزید پڑھیں

Punjab Police

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ مزید پڑھیں

لاہور؛ باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ؛ اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: باغبانپورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ باغبانپورہ پولیس نے اے ایس آئی نجیب اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جس میں قتل، اقدام مزید پڑھیں

Punjab Police

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی مزید پڑھیں