پنجگور؛ پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید

کوئٹہ: پنجگور میں پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ حکام کے مطابق اتوار کی شب پنجگور کے علاقے چیتکان بازار میں مسلح افراد نے اچانک پولیس گشت پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں ایک پولیس مزید پڑھیں

Pakistan Railways Police

ریلوے پولیس پشاورکی ایمانداری،غیرملکی کرنسی سے بھرا پرس خاتون کے حوالے

پشاور: ریلویز پولیس پشاور ڈویژن نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے ملکی اور غیر ملکی کرنسی سے بھرا پرس حقیقی مالک کے حوالے کر دیا۔ ترجمان ریلویز کے مطابق ریلویز پولیس کو لیڈیز پرس اٹک خورد ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹوں کا قیام شروع، نفری تعینات

کراچی: شہر قائد کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں بنانے کا کام شروع ہوگیا۔ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس مزید پڑھیں

کراچی؛ 1 کروڑ کی ڈکیتی میں پولیس کے ملوث ہونیکا انکشاف، ایس ایچ او گرفتار

کراچی: پولیس کا ایک اور ’’ڈکیت گروپ‘‘ پکڑا گیا، ایسٹ زون پولیس نے سچل تھانے کی حدود سے چھینے گئے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے کی تحقیقات شروع کر دی، ڈکیتی میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مزید پڑھیں

قتل کے ملزم کو اس کے ساتھی اسلام آباد پولیس کی حراست سے چھڑا لے گئے

قتل کے ملزم کو اس کے ساتھی اسلام آباد پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے گئےآئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے والے سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیامعاملے کی تحقیقات کا مزید پڑھیں