اسلام آباد: سابق صدر عارف علوی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر عارف علوی کا اپنی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کیلیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ مولانا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی حمایت نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے سوالوں پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئینی ترمیم مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ پی ٹی آئی وفد کو مولانا فضل الرحمان حکومتی آئینی مسودہ سے متعلق آگاہ کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی، لیکن آفرز آنا سیاست کا حصہ ہے۔ ایک مزید پڑھیں
حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے۔ حکومتی رہنماؤں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے۔ حکومتی ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئینی ترمیم کے لیے وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہے۔ حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا۔ دوسری جانب، سیاسی جماعتوں کے درمیان مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات کے بعد مولانا مزید پڑھیں